ہوم » نیوز » وطن نامہ

کیا قران مجید کوحفظ کرنے کیلئے کوئی عمر مخصوص ہے؟۔ دیکھیں یہ ویڈیو

عمر کی اڑسٹھ بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ اس عمر میں یہ کلام مجید حفظ کررہے ہیں۔ گزشتہ سات ماہ میں یہ ساڑھے چھ سے زائد پارے حفظ کر چکے ہیں

  • Share this:
کیا قران مجید کوحفظ کرنے کیلئے کوئی عمر مخصوص ہے؟۔ دیکھیں یہ ویڈیو
عمر کی اڑسٹھ بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ اس عمر میں یہ کلام مجید حفظ کررہے ہیں۔ گزشتہ سات ماہ میں یہ ساڑھے چھ سے زائد پارے حفظ کر چکے ہیں

کیا قران مجید کوحفظ کرنے کیلئے کوئی عمر مخصوص ہے۔ ایسا نہیں ہے۔ عمر کے کسی بھی پڑاؤ میں بندہ ِخدا،کلام اللہ یاد کرسکتاہے۔ گلبرگہ کے ایک شہری اس کی ایک مثال ہے۔


سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈ ہونے کے دس برس بعداب انہیں قران حفظ کرنے کی توفیق ہوئی ہے۔ محمد طیب علی یعقوبی۔ عمر کی اڑسٹھ بہاریں دیکھ چکے ہیں۔ اس عمر میں یہ کلام مجید حفظ کررہے ہیں۔ گزشتہ سات ماہ میں یہ ساڑھے چھ سے زائد پارے حفظ کر چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اسلام کے آئین میں آیات قرآن کوحفظ کرنا ایک اہم عبادت شمار کی جاتی ہے اور اس کا ثواب بھی ہے ۔ اکثر روایات جو حفظ قرآن کی ارزش و اہمیت کے بارے میں ذکر ہوئی ہیں آیتوں پر صرف ظاھری نگاہ نہیں رکھتی ہیں اور حفظ کو صرف تحریف سے بچنے والی عبادت شمار نھیں کرتی ہیں ۔دراصل آیات الٰہی کا حفظ کرناعبادت اور باعث ثواب ہے ۔

First published: May 31, 2019 01:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading