ہوم » نیوز » وطن نامہ

شوہر کی یہ خطرناک عادت جنسی تعلقات پر ڈالتی ہے اثر، جانئے یہاں

شوہر کی ایک عادت شادی شدہ زندگی پر کافی برا اثر ڈالتی ہے۔ ایسا بھی کہہ سکتے ہیں کہ شوہر کی یہ عادت ان کی میرڈ لائف کی دشمن ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ جانئے یہاں

  • Share this:
شوہر کی یہ خطرناک عادت جنسی تعلقات پر ڈالتی ہے اثر، جانئے یہاں
اس ریسرچ (تحقیق) میں کئی چونکانے والے انکشاف ہوئے جو کپلس عام طور پر کسی سے شیئر نہیں کرتے۔

شوہر کی ایک عادت شادی شدہ زندگی پر کافی برا اثر ڈالتی ہے۔ ایسا بھی کہہ سکتے ہیں کہ شوہر کی یہ عادت ان کی میرڈ لائف کی دشمن ہے تو غلط نہیں ہوگا۔ اب آپ کو بتا دیتے ہیں۔ اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر شوہر کی ایسی کونسی عادت ہے تو ہم آپ کو بتا دیتے ہیں۔


اسموکنگ کرنا جنسی تعلقات پر اثر ڈالتا ہے۔ آپ کو بتادیں یہ عادت سیکس لائف پر کافی بری طرح اثرانداز ہوتی ہے۔ سگریٹ میں موجود نیکوٹین سیکس ڈرائیو پر اثر ڈالتا ہے جس سے جنسی خواہشات کم ہونے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ سگریٹ پینے سے جسم میں بلڈ فلو میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔ ساتھ ہی اریکشن میں بھی دقت آس کتی ہے۔


آپ کو یہ بھی بتادیں کی سگریٹ سے مردوں کے اعتماد پر بھی کافی اثر ڈالتی ہے۔ ان کا کانفڈینس گرنے لگتا ہے۔


! بالکل خواتین کی طرح ہوتی ہیں مردوں کی یہ عادتیں
First published: Jan 24, 2019 01:27 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading