ہوم » نیوز » وطن نامہ

TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 میں پوری توجہ ہمارے میکانکس پر

TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 کیلئے تیار کردہ نئی مہم کی فلم میں دکھائی گئی ہمارے میکانکس کی تحریک دینے والی کہانیوں نے ہمارے میکانکس کے تئیں احساس تشکر میں زبردست کردار ادا کیا ہے۔

  • Share this:
TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 میں پوری توجہ ہمارے میکانکس پر
TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 میں پوری توجہ ہمارے میکانکس پر

TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 کیلئے تیار کردہ نئی مہم کی فلم میں دکھائی گئی ہمارے میکانکس کی تحریک دینے والی کہانیوں نے ہمارے میکانکس کے تئیں احساس تشکر میں زبردست کردار ادا کیا ہے!


TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 کا تصور اس خیال کے تحت وجود میں آیا کہ کووِڈ 19 کے سبب لگنے والے لاک ڈاؤن کے دوران ہندوستان بھر کے میکانکس نے کمیونٹی کے تئیں جس ایجادی طریقہ کار، ابھرنے کی قوت اور پابندی کا مظاہرہ کیا ہے، اسے نمایاں طور پر پیش کیا جائے۔ کی تحریک TOTAL کی جانب سے کئے جانے والے ایک کل ہند سروے سے ملی جس میں ان مساعد حالات میں مختلف میکانکس کے کام کے حالات کا گہرائی سے جائزہ لیا گیا۔ میکانکوں کے بیانات کی مدد سے کہانیوں کا تانا بانا بن کر، یہ پروگرام ان کی کاوشوں کے مختلف پہلوؤں کو نمایاں کرتا ہے، چاہے وہ کاروبار کے ڈیجیٹل طریقے کو اپنانا ہو یا نئے نیٹ ورکس تیار کرنا۔


نیچے دی گئی فلم دیکھیں اور ہمارے بھروسے مند میکانکس کے اعمال سے تحریک حاصل کریں۔




ویژوئلز، کہانی کہنے کا انداز اور ان کے مابین موجود بیانات اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ناظرین اس بات کی مکمل ستائش کریں کہ ہمارے میکانکس کے اپنے کسٹمرز کی ضروریات پوری کرنے کیلئے کس طرح اپنے کاروباروں کو ترقی دی ہے۔ سروے کے نتائج میں بھی یہ رجحانات ظاہر ہوئے، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ان چیلنجز کو مواقع کے طور پر استعمال کرنے کیلئے میکانک کمیونٹی میں اجتماعی خواہش موجود تھی۔ TOTAL QUARTZ انجن کے سُپر اسٹارز سیزن 2 نے ان کہانیوں کو زندہ و جاوید بنا کر پیش کر کے ان کے تئیں ہمارے احساس تشکر اور ستائش کرنے میں ہماری مدد کی۔

مہم کی فلم صارفین کیلئے یہ اعلان ہے کہ وہ میکانکس کے تعلق اپنی ان کہانیوں کا اشتراک کریں جن سے ان کی نگہداشت اور پابندی عہد کا اظہار ہوتا ہے۔ اپنے بھروسے مند میکانکس کی وجہ سے، ہم پیچیدہ آٹوموٹیو صورتحال سے باہر آئے اور ہمیں سڑکوں پر تحفظ کا احساس ہوا۔

https://www.firstpost.com/total-quartz-engine-ke-superstar2/ ملاحظہ کریں اور ان کہانیوں کا اشتراک کریں کہ ضرورت کے وقت آپ کے میکانک نے آپ کی کس طرح مدد کی اور آپ کی زندگی کو آسان بنایا۔

یہ ایک شراکتی پوسٹ ہے۔
Published by: Nisar Ahmad
First published: Feb 01, 2021 10:26 PM IST