உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سدھو کی حمایت کرنے پر زبردست پھنسے کپل شرما، لوگوں نے کیا بائیکاٹ کا مطالبہ

    کپل شرما سے سدھو کو لے کر سوال کیا گیا تو انہوں نے کچھ ایسا بیان دے دیا کہ اب وہ اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں

    • Share this:
      نوجوت سنگھ سدھو پلوامہ دہشت گرانہ حملہ کو لے کر اپنے بیان کے بعد سے خبروں میں تھے۔ لیکن اب اس کے بعد جب کپل شرما سے سدھو کو لے کر سوال کیا گیا تو انہوں نے کچھ ایسا بیان دے دیا کہ اب وہ اپنے بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ٹرول ہو رہے ہیں اور لوگ ان کے شو کے بائیکاٹ  کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

      کپل نے کہا، ’’ جو مسئلہ ہے اس پر فوکس کرنا چاہئے۔ دہشت گردوں سے بدلا لینا چاہئے‘‘۔ اب پہلے جہاں صرف سدھو ٹرول ہو رہے تھے۔ وہیں اب کپل شرما کے شو کو بائیکاٹ کرنے کی مانگ اٹھنے لگی ہے۔

      سوشل میڈیا صارفین جو کپل کے شو میں ارچنا کو دیکھ کر خاموش ہو گئے تھے وہ اب کپل پر نشانہ لگا رہے ہیں۔  دیکھئے لوگوں نے کپل کو سوشل میڈیا پر کس طرح ٹرول کیا۔

      First published: