اپنا ضلع منتخب کریں۔

    Twitter Account Banned:پاکستان کے چار سفارتخانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہندوستان میں پابندی، پاکستان نے کی درخواست

    Twitter Account Banned: ان اکاؤنٹس پر کلک کرنے پر اطلاعات آرہی ہیں کہ ہندوستان میں قانونی مطالبہ کے مطابق متعلقہ اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مزید ٹوئٹر اکاؤنٹس پر ایسی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

    • Share this:
      Twitter Account Banned:جھوٹی خبریں پھیلانے اور پروپیگنڈا کرنے پر ہندوستان میں پاکستان کے چار سفارت خانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں۔ یہ کارروائی ترکی، اقوام متحدہ، ایران اور مصر میں پاکستانی سفارت خانوں کے اکاؤنٹس پر کی گئی ہے۔

      ان اکاؤنٹس پر کلک کرنے پر اطلاعات آرہی ہیں کہ ہندوستان میں قانونی مطالبہ کے مطابق متعلقہ اکاؤنٹ بند کردیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مزید ٹوئٹر اکاؤنٹس پر ایسی کارروائی کی جا سکتی ہے۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Explained: پاکستان میں ویکسینیشن پروگرام پر کیوں ہورہی ہیں تنقیدیں؟ کیا ہے اصل وجہ؟

      یہ بھی پڑھیں:
      پاک کاناپاک جھوٹ بے نقاب!26/11 کے ماسٹر مائنڈ ساجد میر کو لاہور عدالت نے سنائی15سال کی سزا

      وہیں، پاکستان کی وزارت خارجہ نے ہندوستان میں ٹوئٹر کی جانب سے ایران، ترکی، مصر، اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارت خانوں کے آفیشل اکاؤنٹس بند کر دیے جانے کو دوبارہ بحال کرنے کی ٹوئٹر سے درخواست کی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس کے لئے ہندوستان کو ذمہ دار بتایا ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: