سینے میں درد کی شکایت کے بعد مرکزی وزیر جی کشن ریڈی ایمس میں بھرتی، کارڈیو سینٹر میں کی گئی جانچ

سینے میں درد کی شکایت کے بعد مرکزی وزیر جی کشن ریڈی ایمس میں بھرتی، کارڈیو سینٹر میں کی گئی جانچ

سینے میں درد کی شکایت کے بعد مرکزی وزیر جی کشن ریڈی ایمس میں بھرتی، کارڈیو سینٹر میں کی گئی جانچ

ریڈی یہاں، ’نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ‘ (این جی ایم اے) میں ریڈیو پروگرام کی 100ویں ایپی سوڈ میں ’جن شکتی: ایک اجتماعی طاقت) نمائش کے افتتاحی سیشن سے خطاب کررہے تھے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • New Delhi, India
  • Share this:
    سینے میں درد کی شکایت کے بعد مرکزی وزیر جی کشن ریڈی کو ایمس میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق، مرکزی وزیر سیاحت اور تہذیب جی کشن ریڈی کو اتوار کی رات 10.50 پر سینے میں تکلیف کی شکایت کے ساتھ اسپتال میں بھرتی کرایا گیا۔ ریڈی کارڈیو نیورو سینٹر میں داخل ہیں۔

    اسپتال کے ذرائع نے بتایا کہ مرکزی ویزر کو کارڈیو نیورو سینٹر کے قلب کی دیکھ بھال یونٹ میں بھرتی کرایا گیا ہے۔ اس سے پہلے دن میں، مرکزی وزیر نے کہا کہ وزیرعظم نریندر مودی کے ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں ہندوستان کی وراثت، تاریخ اور تہذیب پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

    یہ بھی پڑھیں:

    آج دو ریاستوں کی یوم تاسیس پر 30 راج بھونوں میں ہوگی تقریب، مودی حکومت کا تاریخی فیصلہ

    یہ بھی پڑھیں:

    ’غداری وطن قانون‘ کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت، گزشتہ سال عدالت نے لگائی تھی روک

    آج جاری ہوسکتا ہے بی جے پی کا انتخابی منشور، ’کانگریس اقتدار میں آتی ہے تو فساد بڑھ جاتے ہیں! کرناٹک میں جے پی نڈا کا خطاب

    ریڈی یہاں، ’نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹ‘ (این جی ایم اے) میں ریڈیو پروگرام کی 100ویں ایپی سوڈ میں ’جن شکتی: ایک اجتماعی طاقت) نمائش کے افتتاحی سیشن سے خطاب کررہے تھے۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: