ہوم » نیوز » شمالی ہندوستان

اناؤ ریپ معاملہ: ملزم ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو بی جے پی نے پارٹی سے نکالا

یوگی حکومت کی سفارش کرنے کے بعد اناؤ ریپ کیس کی جابچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ سی بی آئی نے ملزم ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر سمیت 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

  • Share this:

بی جے پی نے ریپ ملزم ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو پارٹی سے معطل کردیا ہے۔ پارٹی کے اس معاملے میں سخت رخ کا اندازہ تبھی سے لگایا جانے لگا تھا۔ جب اعلی کمان نے یوپی کے صدر سوتنتر دیو سنگھ کو جمعرات کی صبح اچانک دہلی طلب کیا تھا۔

اس کے بعد سوتنتر دیو سنگھ اپنے اجودھیا دورے کو درمیان میں ہی چھوڑ کر خصوصی طیارے سے دہلی چلے گئے تھے۔ تبھی سے ہی یہ صاف ہوگیا تھا کہ بی جے پی کلدیپ سنگھ سینگر کے خلاف کوئی بڑی کارروائی کر سکتی ہے۔

یوگی حکومت کی سفارش کرنے کے بعد اناؤ ریپ کیس کی جابچ سی بی آئی کر رہی ہے۔ سی بی آئی نے ملزم ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر سمیت 25 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

First published: Aug 01, 2019 01:41 PM IST