پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو مرکزی وزیر کا کرارا جواب، ہو جائے آرپار کی لڑائی، لے لیں گے پاک مقبوضہ کشمیر

مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہا کہ ہندستان کی طاقت بہت بڑی ہے۔ اگر عمران خان ہندستان کے ساتھ دشمنی کرنا ہے تو ہم کو ایک بار آر پار کی لڑائی کرنی پڑے گی اور پاک مقبوضہ کشمیر کو لیناپڑے گا۔

Aug 09, 2019 02:06 PM IST | Updated on: Aug 09, 2019 02:39 PM IST
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو مرکزی وزیر کا کرارا جواب، ہو جائے آرپار کی لڑائی، لے لیں گے پاک مقبوضہ کشمیر

متھرا میں مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی گیدڑ بھبکی کے بعد ان پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اگر وہ دشمنی کرتے ہیں تو پھر ایک مرتبہ آر پار کی لڑائی ہوجائے۔ ساتھ ہی مرکزی وزیر رام داس اٹھاولے نے کہا کہ پاک مقبوضہ کشمیر کو واپس لے لیا جائےگا۔ رام داس متھرا میں ایک اسپتال میں منعقد اعضاء  پروگرام میں حصہ لینے آئے ہوئے تھے۔

رام داس ٹھاولے جمعرات کو متھرا پہنچے انہوں نے نیتی اسپتال اور مروٹری کلب کے ذریعے اعضاء  عطیہ  کرنے پروگرام کی شروعات کی۔ لوگوں سے خطاب کرنے کے بعد وہ میڈیا سے روبرو ۔ مرکزی وزیر نے عمران خان کے ذریعے گیدڑ بھبھکی   دینے کے سوال پر کہا کہ پاکستان بلی جیساہے، ہم ٹائیگر ہیں۔

Loading...

علامتی تصویر

انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی طاقت بہت بڑی ہے۔ اگر عمران خان ہندستان کے ساتھ دشمنی کرنا ہے تو ہم کو ایک بار آر پار کی لڑائی کرنی پڑے گی اور پاک مقبوضہ کشمیر کو لیناپڑے گا۔ ایک مرتبہ ہمیں ہڑائی اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔ اس اعضاء عطیہ ک  پروگرام میں لوگوں کی حوصلہ کرنے آئے رام داس نے کی اہمیت بتائی۔

(نتن گوتم کی رپورٹ)

Loading...