UP Exit Poll Results 2022: یوگی کا جلوہ برقرار ، یوپی میں ایک مرتبہ پھر بی جے پی سرکار
UP Exit Poll Results 2022: یوپی میں سائیکل پکڑے گی رفتار یا ایک مرتبہ پھر بی جے پی سرکار؟ کچھ دیر میں ایگزٹ پول کے نتائج
UP Exit Poll Results 2022: اتر پردیش میں آخری مرحلے کی ووٹنگ آج مکمل ہو گئی ہے۔ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد اب سب کی نظریں ایجنسیوں کے ایگزٹ پول (UP Exit Poll Results 2022) کے نتائج پر مرکوز ہوگئی ہیں۔
UP Exit Poll Results 2022: اتر پردیش میں آخری مرحلے کی ووٹنگ آج مکمل ہو گئی ہے۔ ووٹنگ ختم ہونے کے بعد اب سب کی نظریں ایجنسیوں کے ایگزٹ پول (UP Exit Poll Results 2022) کے نتائج پر مرکوز ہوگئی ہیں۔ کیا سب سے بڑی انتخابی ریاست اتر پردیش میں ایک بار پھر بی جے پی کی حکومت بنے گی یا اکھلیش یادو کی سماج وادی پارٹی پلٹ وار کرے گی؟ یا پھر کانگریس یا بی ایس پی کوئی کرشمہ دکھائے گی؟ بھلے ہی ان سوالوں کا صحیح جواب 10 مارچ کو مل جائے گا، لیکن اس سے پہلے ٹی وی چینل-ایجنسیاں یوپی کے اقتدار کی دھندلی تصویر دکھانے کی کوشش کی ہے۔ ایگزٹ پول کے ذریعے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں کون جیتے گا۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔