OMG: خواہشیں پوری نہیں ہوئیں تو لڑکی نے بدلا بوائے فرینڈ، پھر اٹھایا ایسا خوفناک قدم، جان کر رہ جائیں گے دنگ

Dehradun Crime News: لڑکی نے اپنے پرانے عاشق کو چھوڑ کر پڑوسی نوجوان سے نزدیکی بڑھا لی ۔ جیسے ہی اس کے پرانے عاشق کو اس کی خبر ملی تو اس نے لڑکی کو بدنام کرنا شروع کر دیا۔ بس یہی بات لڑکی کو بری لگی اور پھر اس نے اپنے پرانے عاشق کا قتل کراودیا ۔

  • Share this:
    دہرادون : اتراکھنڈ کے دہرادون میں قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ دراصل لڑکی نے اپنے پرانے عاشق کو چھوڑ کر پڑوسی نوجوان سے نزدیکی بڑھا لی ۔ جیسے ہی اس کے پرانے عاشق کو اس کی خبر ملی تو اس نے لڑکی کو بدنام کرنا شروع کر دیا۔ بس یہی بات لڑکی کو بری لگی اور پھر اس نے اپنے پرانے عاشق کا قتل کراودیا ۔

    معلومات کے مطابق لڑکی کے اپنے پرانے بوائے فرینڈ نریندر کے ساتھ 2017 سے تعلقات تھے۔ جبکہ پینٹر نریندر اپنی گرل فرینڈ کی خواہشات پوری کرنے میں ناکام تھا ۔ اسی دوران گزشتہ سال (2021) لڑکی کی فیس بک پر آکاش نام کے نوجوان سے دوستی ہوگئی۔ اس کے بعد دوستی کا سلسلہ آگے بڑھا اور دونوں باہر گھومنے جانے لگے۔ وہیں آکاش کے زندگی میں آنے کے بعد لڑکی اپنے پرانے عاشق نریندر سے دور رہنے لگی ۔ جب اس (نریندر) کو پورے معاملہ کا علم ہوا تو اس نے اپنی گلی میں لڑکی اور اس کے نئے عاشق کے بارے میں طرح طرح کی باتیں پھیلانی شروع کر دی۔

    یہ بھی پڑھئے: بیٹے کی خوبصورت ٹیچر پر آیا شادی شدہ کاروباری کا دل، بجھن سنتے سنتے کیا یہ خوفناک کام

    جانکاری کے مطابق لڑکی آبائی طور پر پوڑی گڑھوال کے ایک گاؤں کی رہنے والی ہے۔ وہ اپنی بہن کے ساتھ دہرادون کے رائے پور میں رہتی ہے۔ جبکہ اس کی بہن مسوری میں نوکری کرتی ہے ۔ یہی نہیں جب اس کی بہن ڈیوٹی پر چلی جاتی تھی تو وہ اپنے نئے عاشق کے ساتھ گھومتی تھی۔ اس کے علاوہ لڑکی کے پاس باپ نہیں ہے اس لیے ماں گاؤں میں رہتی ہے۔

    یہ بھی پڑھئے : تنخواہ چھین کر روز پٹائی کرتی تھی بیوی ، شوہر نے اٹھایا ایسا خوفناک قدم، سبھی کے اڑ گئے ہوش

    جانکاری کے مطابق لڑکی اور اس کا نیا عاشق گزشتہ ایک سال میں اس قدر قریب آگئے کہ دونوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہیں لڑکی نے نریندر کو ہٹانے کی شرط رکھ دی۔ دراصل نریندر اس کو بدنام کرتا ہے، اس بات کی جانکاری آکاش ہی لڑکی کو دیتا تھا ۔ لڑکی کی شرط کے مطابق آکاش نے نریندر کا قتل کر دیا۔ یہی نہیں وہ اس کی لاش کو اسکوٹی سے تین کلومیٹر دور لے گیا اور پھر لاش کو کندھے پر رکھ کر جنگل کے اندر 100 میٹر دور گڑھا کھود کر دفن کردیا ۔

    یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ لڑکی اور اس کے پرانے عاشق نریندر کے درمیان کافی عرصے سے کوئی بات چیت نہیں ہورہی تھی۔ اس دوران 16 مارچ کی رات لڑکی نے اپنے پرانے عاشق کو میسنجر کے ذریعہ فون کیا۔ اس کا مقصد یہ تھا کہ کال ریکارڈ نہ ہو۔ یہی نہیں ، پولیس نے جب نریندر اور لڑکی کے موبائل کی تلاشی لی تو انہیں کوئی ثبوت نہیں ملا تھا ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: