اپنا ضلع منتخب کریں۔

    کرتارپورکاریڈورکے شروع ہونےپرپاکستانی ڈرائیورنے جیتا دل، کہا- بہت خوشی ہے کہ آپ یہاں ہیں'۔

    کرتارپورکاریڈورکھلنے پرپاکستانی بس ڈرائیورنےجیت لیا دل

    کرتارپورکاریڈورکھلنے پرپاکستانی بس ڈرائیورنےجیت لیا دل

    گرونانک دیوکے550 ویں یوم پیدائش کےموقع پرہندوستان کی طرف سے پہلا قافلہ کرتارپور کاریڈورکے راستے گرودوارہ دربارصاحب پہنچا۔ کاریڈورکو9 نومبرکوکھولا گیا تھا۔ اسے ہند- پاک کےلوگوں نے کھلےدل سےقبول کیا۔

    • Share this:
      کرتارپورصاحب: ہندوستان اورپاکستان کےدرمیان کرتارپورصاحب کاریڈورکھولے جانے کی سرخیوں کےدرمیان ایک ہندوستانی صحافی اورپاکستانی بس ڈرائیورکے درمیان ہوئی بات چیت سرخیوں میں ہے۔ سکھ مذہب کے بانی گرونانک دیوکے550 ویں یوم پیدائش کے موقع پرہندوستان کی طرف سے پہلا قافلہ کرتارپورکاریڈورکے راستے گرودوارہ دربار صاحب پہنچا۔ کاریڈورکو9 نومبرکوکھولا گیا تھا۔ یہ کاریڈورہندوستان میں پنجاب کے گروداس پورمیں ڈیرا بابا نانک اورپاکستان میں پنجاب کے گرودوارہ صاحب کو جوڑتا ہے۔ گرونانک دیونےاپنا آخری وقت کرتارپورمیں ہی گزارا تھا۔

      پاکستانی بس ڈرائیورنے اس فیصلے کی تعریف کی











      First published: