ہوم » نیوز » وطن نامہ

وراٹ کوہلی ہوئے 29 سال کے ، کچھ اس طرح منائی گئی سالگرہ

ہندستان کے سب سے بڑے اسپورٹس اور یوتھ آئیکن وراٹ کوہلی آج 29 برس کے ہو گئے۔ان کے دوستوں ،پرستاروں اور سابق و موجودہ کرکٹرز نے ان کی سالگرہ منائی

  • UNI
  • Last Updated: Nov 05, 2017 07:37 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
وراٹ کوہلی ہوئے 29 سال کے ، کچھ اس طرح منائی گئی سالگرہ
ہندستان کے سب سے بڑے اسپورٹس اور یوتھ آئیکن وراٹ کوہلی آج 29 برس کے ہو گئے۔ان کے دوستوں ،پرستاروں اور سابق و موجودہ کرکٹرز نے ان کی سالگرہ منائی

نئی دہلی: ہندستان کے سب سے بڑے اسپورٹس اور یوتھ آئیکن وراٹ کوہلی آج 29 برس کے ہو گئے۔ان کے دوستوں ،پرستاروں اور سابق و موجودہ کرکٹرز نے ان کی سالگرہ منائی۔ ہندستانی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) نے کوہلی کی سالگرہ کی تصاویر اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔کوہلی نے بھی ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے دوست احباب کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کوہلی 5 نومبر 1988 کو ہندستان کے دارا لحکومت دہلی میں پیدا ہوئے،ان کو دنیائےکرکٹ کا بہترین بلّے باز قرار دیا گیا ہے۔انہوں نے بین الاقوامی میچوں میں 49 سنچریاں اسکور کی ہیں ۔

First published: Nov 05, 2017 07:37 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading