ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

راجستھان : ہنومان گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ ، 17 افراد کی موت

راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے ٹاؤن تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک اور جیپ کی ٹکر سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Mar 03, 2017 03:25 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
راجستھان : ہنومان گڑھ میں دردناک سڑک حادثہ ، 17 افراد کی موت
راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے ٹاؤن تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک اور جیپ کی ٹکر سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔

بیکانیر: راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے ٹاؤن تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک اور جیپ کی ٹکر سے 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وریندر جاکھڑ نے بتایا کہ لکھووالی گاؤں سے کچھ لوگ صبح تقریباً 10 بجے جیپ سے ہنومان گڑھ کی طرف جا رہے تھے کہ ہنومان گڑھ۔راوت سر سڑک پر نورنگ دیسر گاؤں کے نزدیک مخالف سمت سے آ رہے ٹرک سے ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔آمنے سامنے کی اس ٹکر سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس اس سلسلے میں تحقیقات کر رہی ہے۔

First published: Mar 03, 2017 03:25 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading