உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کار ڈرائیو کے وقت چھوٹی سی غلطی اجاڑ سکتی ہے کسی کیزندگی، CCTV میں قید کار حادثہ کی دردناک تصویریں کھڑے کردیں گی رونگٹیں

    واضح رہے کہ ایک کار سڑک پر کھڑی تھی جس کے بعد کار ڈرائیور نے کار کا دروازہ کھولا اور پیچھے سے بس آگئی اور اس کے ساتھ اسکوٹی سوا ر نوجوان حا دثے کا شکار ہوگیا۔

    • Share this:
    ممبئی: بوریولی علاقے میں ایک ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس کے بعد لوگ صدمے میں آگئے ہیں۔ کسی کی لاپروائی کے سبب کسی کی جان جاسکتی ہے۔ اگر آپ سڑک پرگاڑی چلارہے ہیں تو ہوشیار ہو جائیں کیونکہ آپ کی ذرا سی لاپروائی آپ کے ساتھ دوسروں کی زندگی بھی خطر ے میں ڈال سکتی ہے۔ بوریولی کے دولت نگر میں اتسو ہوٹل کے قریب ایک کار ڈرائیور کی غلطی سے اسکوٹی پر سوار 19 سالہ نوجوان کی جان چلی گئی۔

    مہلوک کا نام امن یادو بتایا جاتا ہے جو امبا واڑی کا رہنے والا ہے۔ 9 اپریل جمعہ کو یہ حادثہ پیش آیا۔ جہاں ایک کار ڈرائیور کے اچانک گیٹ کھولنے سے بس کے نیچے اسکوٹی سوار نوجوان آگیا اور کچل کر اس کی موت ہوگئی۔ مہلوک کی میت کو پوسٹ مارئم کیلئے شتابدی اسپتال بھیج دیاگیا ہے۔ اس درد ناک حادثے کی تصویریں سی سی ٹی وی میں قید ہوگئیں۔ یہ واقعہ دیکھ کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے۔

    واضح رہے کہ ایک کار سڑک پر کھڑی تھی جس کے بعد کار ڈرائیور نے کار کا دروازہ کھولا اور پیچھے سے بس آگئی اور اس کے ساتھ اسکوٹی سوا ر نوجوان حا دثے کا شکار ہوگیا۔ بس کا پچھلا ٹائر نوجوان کے اوپر چڑھ گیا۔ اور موقع پر ہی اس کی موت ہوگئی۔ واضح رہے کہ شہر اور مضافات میں ٹریفک ایک بڑا مسئلہ ہے جہاں حادثہ ہونے کا اندیشہ زیادہ ہوتا یے۔ فٹ ہاتھ پر گاڑیوں کی پارکنگ کے سبب راہ گیروں کو چلنے دشواری ہوتی ہے اور اس وجہ سے حادثہ بھی ہوتاہے۔
    Published by:Sana Naeem
    First published: