ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

پنجاب : گرداس پور میں نظر آئے 7 مسلح مشتبہ افراد ، تلاشی مہم شروع

گرداس پور: پنجاب پولیس نے ایک دیہاتی شخص کے ذریعہ سات مسلح افراد کو مشکوک انداز میں علاقے میں گھومتے دیکھے جانے کا دعوی کرنے کے بعد كھوجیوال گاؤں میں تلاشی مہم چلائی ۔

  • Pradesh18
  • Last Updated: Apr 03, 2016 10:28 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
پنجاب : گرداس پور میں نظر آئے 7 مسلح مشتبہ افراد ، تلاشی مہم شروع
گرداس پور: پنجاب پولیس نے ایک دیہاتی شخص کے ذریعہ سات مسلح افراد کو مشکوک انداز میں علاقے میں گھومتے دیکھے جانے کا دعوی کرنے کے بعد كھوجیوال گاؤں میں تلاشی مہم چلائی ۔

گرداس پور: پنجاب پولیس نے ایک دیہاتی شخص کے ذریعہ  سات مسلح افراد کو مشکوک انداز میں علاقے میں گھومتے دیکھے جانے کا دعوی کرنے کے بعد كھوجیوال گاؤں میں تلاشی مہم چلائی ۔  مسلح فورس کے ریٹائرڈ افسر دولت رام نے پولیس کو بتایا کہ اس نے رات میں گھر لوٹتے وقت سات لوگ آم کے باغ میں دیکھا تھا ۔

گرداس پور کے ایس ایس پی جگدیپ سنگھ  نے بتایا کہ اطلاع  ملنے کے بعد ہی ڈی آئی جی (سرحد رینج) کنور فتح پرتاپ کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم  نے علاقے میں تلاشی مہم چلائی ۔ لیکن کسی بھی مشکوک کا پتہ نہیں چلا ۔ انہوں نے بتایا کہ 70 پولیس اہلکار اور دو ریپڈ فورس ٹیم  کو مشتبہ افراد کا پتہ لگانے کے لئے تعینات کیا گیا ہے۔

First published: Apr 03, 2016 10:26 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading