اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مہاراشٹر اسیٹ وقف بورڈکی میٹنگ میں مستقل سی ای اوکے ساتھ ہی موجود ہ سی ای او کوبااختیاربنایاجائے۔شبیرانصاری

    اوررنگا آباد : اورنگ آباد میں تحریک اوقاف کی جانب منعقدہ پریس کانفرنس میں مطالبہ کواورنگ آباد میں بارہ مہینہ کے بعد مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈممبران کی منعقدہ میٹنگ کے پیش نظر آج شام چار بجے ہوٹل النکار

    • Share this:
       
      اورنگا آباد : اورنگ آباد میں تحریک اوقاف کی جانب منعقدہ پریس کانفرنس میں مطالبہ کواورنگ آباد میں بارہ مہینہ کے بعد مہاراشٹر اسٹیٹ وقف بورڈممبران کی منعقدہ میٹنگ کے پیش نظر آج شام چار بجے ہوٹل النکار اورنگ آبادمیں تحریک اوقاف کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس سے آل انڈیا مسلم او بی سی آرگنائزیشن اور تحریک اوقاف کے صدر شبیر احمد انصاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی وقف بورڈ اس وقت بالکل ناکارہ ہو کر رہ گیا ہے۔ اس کی وجہ بورڈممبران کی آپسی نااتفاقی اور پابندی سے بورڈ میٹنگ کا نہ ہو نا ہے۔

      فی الحال بورڈ گیارہ سوچینج رپورٹ کی فائلیں،1300 اسکیمس ،1500 سو مسجدوں کے رجسٹریشن کی فائلیں مہینوں نہیں سالوں سے دھول کھارہی ہے ۔ اسی کے ساتھ کورٹ میں 650ایسے مقدمات ہیں جن میں ابھی تک وقف بور ڈ نے وکالت نامہ نہیں دیا ہے۔ اس کے علاوہ بے شمار ایسے مسائل ہیں جن سے عام لوگو ں کو پریشان ہورہی ہے۔
      انہوں نے یہ بھی کہا کہ وقف بورڈ میں مستقل سی ای او کی عدم موجودگی اور سی ای او کے پاس مذکورہ مسائل کے حل کے لیے مکمل اختیارات کا نہ ہونا ہے ۔ریاستی حکومت نے بورڈ ممبران سے کہا تھا کہ تین مہینے میں سی ای او کا نام دو ،بورڈ ممبران نے ابھی تک سی ای او کا نام بھی نہیں دیاہے۔

      دو اپریل 2018کوتین وقف بورڈ ممبران کی معیاد ختم ہوگئی تھی۔ اب وقف بورڈ میں سات ممبران ہیں۔ 8۔7 مئی کو اورنگ آباد میں منعقدہونے والی میٹنگ میں تحریک اوقاف کی بورڈ ممبران سے درخواست ہے کہ وہ آپسی اختلافات کو ختم کرکے لوگوں کے مسائل کوحل کریں ،اس کے لیے سی ای او کو مستقل طور نہ سہی کچھ دنوں کے لیے اختیارات دیئے جائیں جس سے کہ روزانہ کے معاملات کو حل کیا جاسکے۔
      جاری۔ 
      First published: