ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی میٹنگ 16 اگست کو، درگاہ کی ترقی پرہوگا تبادلہ خیال

اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتی درگاہ منتظمہ کمیٹی کی میٹنگ 16 اگست کو ہوگی۔ درگاہ کے نئے ناظم آئی بی پیرزادہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد کمیٹی کی میٹنگ طے کی گی ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Aug 11, 2017 06:34 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
اجمیر شریف درگاہ کمیٹی کی میٹنگ 16 اگست کو، درگاہ کی ترقی پرہوگا تبادلہ خیال
درگاہ خواجہ اجمیری ۔ فائل فوٹو

اجمیر: اجمیر میں واقع خواجہ معین الدین چشتی درگاہ منتظمہ کمیٹی کی میٹنگ 16 اگست کو ہوگی۔ درگاہ کے نئے ناظم آئی بی پیرزادہ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد کمیٹی کی میٹنگ طے کی گی ہے۔ درگاہ کے ذرائع کے مطابق مجوزہ میٹنگ میں سابقہ میٹنگوں میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد کی صورت حال ، رکے ہوئےبلوں اور درگاہ کی ترقی پر گفتگو کی جائے گی۔ سابقہ ناظم کی مبینہ منفی رویے کی وجہ سے کئی معاملات پر فیصلہ نہیں کیا جاسکا تھا اور اب میٹنگ میں ان پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق اس میٹنگ میں بجٹ میٹنگ کے لئے بھی تاریخ طے کی جائے گی۔

First published: Aug 11, 2017 06:34 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading