اپنا ضلع منتخب کریں۔

    "آسنسول تشدد:"امام صاحب ہم آپ کے درد کو محسوس تو نہیں کر سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن

    مغربی بنگال میں تشدد کے دوران اپنے بیٹے کو کھو چکے امام نے لوگوں سے امن قائم رکھنے کی اپیل کے بعد ان کی ہر جگہ تعریف ہو رہی ہے ہے۔اسی کو لیکر مغربی بنگال کے آسنسول رکن پارلیمنٹ بابل سپریا کا نام بھی آ گیا ایک ٹویٹ کے ذریعے بابل نے امام کا شکریہ ادا کیا

    • Share this:

      بتادیں کہ بدھ کو آسنسول میں پھیلے فرقہ وارانہ تشدد میں امام رشید صاحب کے سب سے چھوٹے بیٹے حافظ سبقت اللہ کی جان چلی گئی تھی۔

      بابل نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "میں آپ کو سلام کرتا ہوں امام صاحب۔امید  کرتا ہوں ووٹ  بینک کی سیاست اور کسی کو جج کئے بغیر ایک دوسرے سے مل پائیں گے۔ہم میں کوئی آپ کے درد محسوس تو نہیں کر سکتے لیکن اس درد سے گزرتے ہوئے آپ نے جس جذبے کا مظاہرہ کیا ہت وہ مجھے متاثر کرتا ہے اور طاقت دیتا ہے۔آپ کو سلام"۔
      First published: