உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آسارام پر فیصلہ آج:قلعہ میں بدلا جودھپور،حراست میں لئے گئے 378 لوگ،3 ریاستوں میں ہائی الرٹ

    راجستھان کے جودھپور شہر پنچکولہ میں ڈیرا مکھی پر فیصلہ آنے کے بعد ہوئے تشدد جیسے حالات پیدا نہ ہوں اس کیلئے پولیس نے سکیورٹی بڑھادی ہے۔وہیں سکیورٹی نظام بنائے رکھنے کیلئے پولیس نے 378 لوگوں کو احتیاطا حراست میں لیا ہے۔راجستھان پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 151 اور سفعہ 107 کےتحت ان لوگوں کو 28 اپریل تک کیلئے حراست میں لیا ہے۔

    • News18.com
    • Last Updated :
    • Share this:
      راجستھان کے جودھپور شہر پنچکولہ میں ڈیرا مکھی پر فیصلہ آنے کے بعد ہوئے تشدد جیسے حالات پیدا نہ ہوں اس کیلئے پولیس نے سکیورٹی بڑھادی ہے۔وہیں سکیورٹی نظام بنائے رکھنے کیلئے پولیس نے 378 لوگوں کو احتیاطا حراست میں لیا ہے۔راجستھان پولیس نے سی آر پی سی کی دفعہ 151 اور دفعہ 107 کےتحت ان لوگوں کو 28 اپریل تک کیلئے حراست میں لیا ہے۔

      قانون اور نظام کیلئے آسارام کے پیروکارکو خطرہ مانتے ہوئے جودھپور پولیس نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ڈی جی آئی جیل وکرم سنگھ  نے بتایا کہ "ہم نے فیصلہ سنائے جانے کے کے دن کیلئے بھی انتظام کئے ہیں۔جیل  احاطہ میں بنائے گئے کورٹ روم میں عدالت کے ملازمیں سمیت مجسٹریٹ ،آسارام اور ساتھی ملزم بچاؤ پراسیکیوٹر کے وکیل موجود رہٰن گے"۔

      جودھپور سینٹرل جیل میں بدھ کو جب آسا رام کو جنسی ہراسانی معاملے کورٹ فیصلہ سنائے گی تو پورے شہر میں پولیس کی "قلعہ بندی"رہے گی۔آسا رام کے حامی اس فیصؒے کے بعد کوئی تشدد نہ کریں ،قانونی نظام بنا رہے اس کیلئے چپے چپے پر پولیس تعینات کی گئی ہے۔۔ریلوے اسٹیشن پر پولیس اور سکیورٹی فورسز تعینات کر دئے گئے ہیں۔شہر میں آنے والے ہر راستے ،ٹول ناکوں پر زیادہ ضابطہ لگایا گیا ہے۔
      First published: