உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    واجپئی بھی ہندو راشٹروادی ، لیکن ملک ان کیلئے سب سے اوپر تھا ، مگرمودی ایسے نہیں

    پنجی: سابق مرکزی وزیر ایڈورڈ فلیريو نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی بھی ایک ہندو راشٹروادی ہیں ، لیکن انہوں نے ہمیشہ ملک کو سب چیز سے اوپر رکھا۔

    • IANS
    • Last Updated :
    • Share this:

      پنجی: سابق مرکزی وزیر ایڈورڈ فلیريو نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی بھی ایک ہندو راشٹروادی ہیں ، لیکن انہوں نے ہمیشہ ملک کو سب چیز سے اوپر رکھا۔

      کانگریس ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت میں ملک میں عدم برداشت اور تشدد کا ماحول پیدا ہو رہا ہے۔

      گوا سے چھ مرتبہ ممبر پارلیمنٹ رہ چکے فلیریو نے کہا کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی بھی ہندو راشٹروادی ہیں ، لیکن ان کے لئے ملک ہمیشہ سب سے پہلے رہا۔ مگر مودی کے ساتھ ایسا نہیں ہے۔

      ملک میں حالیہ بیف اور مصنفین کے قتل جیسے مسائل پر دانشوروں کی طرف سے ایوارڈ واپس لوٹانے کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں عدم برداشت اور تشدد کا ماحول بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مرکز میں این ڈی اے کے تحت اور کئی ریاستوں میں شدت پسند اپنی باتوں کو تھوپ رہے ہیں ۔

      First published: