Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » No Category

    دلت طلبہ کا ریاستی حکوت کے خلاف خاموش احتجاج

    ممبئی : حیدر آباد میں دلت طالب علم روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں مالیگاؤں شہر کے بھارتیہ بدھ مہا سبھا رپبلکن بہوجن ودھیارتی پریشد کی جانب سے شہر کے ایکتا ماتا چوک پرخاموش احتجاج کیا گیا ۔

    • ETV
    • Last Updated: Jan 27, 2016 07:33 PM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    دلت طلبہ کا ریاستی حکوت کے خلاف خاموش احتجاج
    ممبئی : حیدر آباد میں دلت طالب علم روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں مالیگاؤں شہر کے بھارتیہ بدھ مہا سبھا رپبلکن بہوجن ودھیارتی پریشد کی جانب سے شہر کے ایکتا ماتا چوک پرخاموش احتجاج کیا گیا ۔

    ممبئی : حیدر آباد میں دلت طالب علم روہت ویمولا کی خودکشی کے معاملے میں مالیگاؤں شہر کے بھارتیہ بدھ مہا سبھا رپبلکن بہوجن ودھیارتی پریشد کی جانب سے شہر کے ایکتا ماتا چوک پرخاموش احتجاج کیا گیا ۔


    منہ پر کالی پٹیاں اور ہاتھ میں تختیاں لے کر طلبہ کئی گھنٹوں تک ایکتا ماتا چوک کے چبوتر ے پر خاموش احتجاج کرتے کھڑے رہے ۔طلبہ کا مطالبہ تھاکہ مرکزی وزیر بنڈاوراور اسمرتی ایرانی استعفیٰ دیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ملک میں دلت محفوظ نہیں ہے ۔


    دلت طلبہ نےاے بی وی پی پر پابند ی، مرکزی وزیروں کے استعفیٰ اور حیدرآباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر مقدمہ کا مطالبہ بھی کررہے تھے ۔خاموش احتجاج ایم ایس جی کالج سرکل سے گزر کر تحصیل دار آفیس تک پہنچا ، جہاں طلبہ نے تحصیل دار کو ایک میمورنڈم بھی سونپا۔

    First published: Jan 27, 2016 07:33 PM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading