உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    وہیل چیئر پر بیٹھا یہ شخص کیا واقعی میں چھگن بھجبل ہے؟ یقین کرنا مشکل ہے

    ممبئی۔ مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

    ممبئی۔ مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

    ممبئی۔ مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

    • IBN Khabar
    • Last Updated :
    • Share this:
      ممبئی۔ مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی چھگن بھجبل کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں بھجبل انتہائی کمزور اور عمردراز نظر آ رہے ہیں۔ تصویر میں بھجبل وہیل چیئر پر بیٹھے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ تصویر اس وقت کلک کی گئی جب وہ اپنے سی ٹی اسکین کا انتظار کر رہے تھے۔ بھجبل سینٹ جارج ہسپتال میں علاج کے لئے بھرتی ہیں۔

      اڑسٹھ سال کے مہاراشٹر کے سابق نائب وزیر اعلی کو گزشتہ 18 اپریل کو سینٹ جارج ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ جیل میں رہنے کے دوران بھجبل کا وزن 10 کلو سے زیادہ گھٹ گیا ہے۔ اسپتال سے چھٹی ہونے کے بعد بھجبل آرتھر روڈ جیل میں رہیں گے۔

      اسپتال کے ڈاکٹروں نے بتایا کہ سابق نائب وزیر اعلی ٹھیک طرح سے خوراک نہیں لے رہے ہیں اور اسی وجہ سے ان کا وزن مسلسل گر رہا ہے۔
      First published: