உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ناندیڑ میں وقف املاک پر زمین مافیا کے قبضہ کے خلاف بی جے پی نے کھولا مورچہ

    بی جے پی لیڈر اور ریاستی مجلس عاملہ کے رکن چیتنیہ باپو دیشمکھ نے اس ضمن میں ضلع کلکٹر کو ایک میمورنڈم دیا ہے ، جس میں ناندیڑ میں وقف املاک کا جلد از جلد تحفظ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      ناندیڑ : ریاستی حکومت نے وقف املاک کے تحفظ کے لئے چند نئے ضابطے بنائے ہیں ، لیکن پھر بھی وقف کی زمینوں پر قبضے عام ہوتے جارہے ہیں۔ ناندیڑ میں اوقاف کیکئی زمینوں پر زمین مافیا قبضے کرچکے ہیں ۔ تاہم وقف کی زمینوں پر قبضوں کو روکنے اور اس کے تحفظ کے لئے اب بی جے پی سرگرم ہوگئی ہے ۔
      بی جے پی لیڈر اور ریاستی مجلس عاملہ کے رکن چیتنیہ باپو دیشمکھ نے اس ضمن میں ضلع کلکٹر کو ایک میمورنڈم دیا ہے ، جس میں ناندیڑ میں وقف املاک کا جلد از جلد تحفظ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ میمورنڈم میں انھوں نے کہا ہے کہ وقف املاک کے تحفظ کے لئے حکومت نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے ، لیکن اس کے باوجود مسلمانوں کی وقف زمین پرزمین مافیا قبضہ کررہے ہیں۔ وقف کے تحفظ کےلئے ریاستی حکومت کی جانب سےمؤثر لائحہ عمل بنانے اور بنائے گئے نئے ضابطوں پر سختی عمل کرنے کا مطالبہ بھی کیا ۔
      First published: