بڑی خبر: بے قابو ٹرک نے فٹ پاتھ پر سو رہے مزدوروں کو کچلا، مرنے والوں کی تعداد 15 ہوئی
تقریبا رات 12 بجے یہ ٹرک گنے سے بھرے ٹریکٹر سے ٹکرا گیا جو مانڈوی کی طرف جارہا تھا۔ ٹرک ڈرائیور توازن کھو بیٹھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
- news18 Urdu
- Last Updated: Jan 19, 2021 08:55 AM IST

تقریبا رات 12 بجے یہ ٹرک گنے سے بھرے ٹریکٹر سے ٹکرا گیا جو مانڈوی کی طرف جارہا تھا۔ ٹرک ڈرائیور توازن کھو بیٹھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
سورت: گجرات (Gujarat) کے سورت میں پلوڈ (Palod) گاؤں کے قریب کم مانڈوی روڈ پر ایک حادثے میں کم از کم 18 افراد کو کچل ڈالا۔ پیر کی دیر رات ایک بے کم مانڈوی روڈ کے پاس ایک بے قابو ٹرک نے 15 لوگوں کی جان لے لی۔ تقریبا رات 12 بجے یہ ٹرک گنے سے بھرے ٹریکٹر سے ٹکرا گیا جو مانڈوی کی طرف جارہا تھا۔ ٹرک ڈرائیور توازن کھو بیٹھا جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
نیوز 18 گجراتی کے مطابق حادثے میں ایک بچی سمیت بارہ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ چھ مزدور شدید طار پر زخی ہو گئے۔ موقع پر پہنچی سکیورٹی ٹیموں نے زخموں کو سورت سمیائر اسپتال میں بھیج دیا ہے۔ جہاں علاج کے دوران ایک اور شخص کی موت ہو گئی۔
Gujarat: 13 people died after they were run over by a truck in Kosamba, Surat.
Police says, "All the deceased are labourers and they hail from Rajasthan." pic.twitter.com/E9uwZnrgeO
— ANI (@ANI) January 19, 2021
اس حادثے میں ٹرک ڈرائیور اور کلینر بھی شدید زخمی ہوگئے اور انہیں علاج کے لئے سورت بھیجا گیا۔ ۔ بتایا گیا کہ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے تمام مرنے والوں کی لاشوں کا پوسٹ مارٹم کے لئے کوسمبا بھیج دیا۔
The loss of lives due to a truck accident in Surat is tragic. My thoughts are with the bereaved families. Praying that the injured recover at the earliest: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 19, 2021
نیوز ایجنسی ANI کے مطابق پولیس نے جاکاری دے ہے کہ حادثے میں مارے گئے سھی لوگ راجستھان کے ہیں۔ وہیں اس حادثے میں ایک چھ ماہ کی بچی کو بچا لیا گیا ہے۔ اس حادثے میں بچی کے والدین کی موت ہو گئی ہے۔