உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    5ریاستوں میں ہوئے Assembly Election کاسب سے درست Exit Poll Result2021 یہاں جانیں، آسام میں پھر بی جے پی حکومت

    Five State Assembly Elections Exit Poll 2021 :   مغربی بنگال میں ووٹنگ کا آخری مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ پولنگ کے آخری مرحلے کے اختتام ہوتے ہی  مغربی بنگال ، آسام ، تمل ناڈو ، پڈوچیری اور کیرالہ (5 State Assembly Elections Exit poll 2021) کے تمام امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔

    • Share this:
      Exit Poll Result 2021: مغربی بنگال میں ووٹنگ کا آخری مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ پولنگ کے آخری مرحلے کے اختتام ہوتے ہی  مغربی بنگال ، آسام ، تمل ناڈو ، پڈوچیری اور کیرالہ (5 State Assembly Elections Exit poll 2021) کے تمام امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہو گئی ہے۔  اب سبھی 2 مئی کا انتظار کر رہے ہیں  جب اسمبلی انتخاباتAssembly Elections Result  کے نتائج کا اعلان ہوگا۔

      نتائج سے پہلے ان ریاستوں کا مزاج کا حال  ایگزٹ پول میں  پتہ چل جائے گا۔ ایگزٹ پول  (Exit Poll 2021) کے ذریعے یہ پتہ چل جاسکتا ہے کہ کس ریاست میں  کون پارٹی کس پر  بھاری ہے۔ حالانکہ یہ نتائج کی اصل تصویر نہیں ہوگی  لیکن 2 مئی کو گنتی سے قبل کچھ تصاویر صاف کر سکتی ہے۔

      خیال رہے کہ کیرالہ ، تمل ناڈو اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات ایک ہی مرحلہ میں ہوئے اور ان تینوں ہی مقامات پر ووٹنگ 6 اپریل کو ہوئی تھی ۔ آسام میں تین مراحل (27 مارچ، یکم اپریل، 6 اپریل) اور مغربی بنگال میں سب سے زیادہ 8 مراحل (27 مارچ، یکم اپریل، 6 اپریل، 10 اپریل، 17 اپریل، 22 اپریل، 26 اپریل، 29 اپریل) میں ووٹنگ اختتام پذیر ہوئی ۔

      مغربی بنگال

      ٹائمس ناو سی ووٹر

      ٹی ایم سی : 158

      بی جے پی : 115

      لیفٹ اتحاد : 19

      ریپبلک سی این ایکس

      ٹی ایم سی : 128 سے 138

      بی جے پی : 138 سے 148

      لیفٹ اتحاد : 11 سے 21

      اے بی پی ۔ سی ووٹر

      ٹی ایم سی : 152 سے 164

      بی ج پی : 109 سے 121

      لیفٹ اتحاد : 14 سے 25

      آسام

      آج تک ایکسس

      بی جے پی اتحاد : 75 سے 85

      کانگریس اتحاد : 40 سے 50

      دیگر : ایک سے دو

      ٹوڈیز چانکیہ

      بی جے پی اتحاد : 61 سے 79

      کانگریس اتحاد : 47 سے 65

      دیگر : صفر سے تین

      تمل ناڈو

      ریپبلک سی این ایکس

      ڈی ایم کے اتحاد : 160 سے 170

      اے آئی اے ڈی ایم کے اتحاد : 58 سے 68

      اے ایم ایم کے اتحاد : چار سے چھ
      Published by:Sana Naeem
      First published: