உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بڑی خبر! پونے کے ایک کیمیکل پلاںٹ میں لگی بھیانک آگ، اب تک 17 لوگوں کی موت، 5لاپتہ

    افسران نے واقعے کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کیمیکل پلانٹ میں آگ دوپہر تقریبا دو بجے لگی تھی۔  فی الحال آگ بجھا دی گئی ہے اور کولنگ کا کام جاری ہے۔

    • Share this:
      مہاراشٹر کے ہونے میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں آگ لگنے کی جانکاری مل رہی ہے۔ اطلاع کے مطابق یہ آگ دوپہر دو بچے کے قریب لگی ہے۔ اس آگ میں بارہ لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ پانچ لوگ ابھی بھہ پلانٹ میں پھنسے ہوئے ہی جن کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ آگ لگنے کی اطلاع کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑیا موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

      ایک فائر بریگیڈ افسر نے کہا کہ اس آگ میں جھلسنے سے اب تک 12 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ فائر بریگیڈ کے افسران نے بتایا کہ اس پلانٹ میں فی الحال سینیٹائزر بنانے کا کام کیا جا رہا تھا۔ آگ لگنے کے بعد اب تک بارہ لاشوں کو باہر نکال لیا گیا ہے جبکہ کل 37 ملازمین میں سے سترہ ابھی بھی لاپتہ ہے۔

      موقع پر تعینات ہیں فار بریگیڈ کی 8 گاڑیاں
      افسران نے واقعے کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ کیمیکل پلانٹ میں آگ دوپہر تقریبا دو بجے لگی تھی۔ اطلاع ملنے کے بعد دمکل کی آتھ گاڑیاں موقع پر تعینات کی گئیں۔ فی الحال آگ بجھا دی گئی ہے اور کولنگ کا کام جاری ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: