ہوم » نیوز » No Category

غداروں کے ساتھ یاری ملک کے ساتھ غدداری ہے : با با رام دیو

احمد آباد : جے این یو تنازع پر جاری بیان بازی میں اب یوگا گرو بابا رام بھی کود پڑے ہیں۔ راہل گاندھی کو نشانہ سادھتے ہوئے رام دیو نے کہا کہ غداروں کے ساتھ یاری ملک کے ساتھ غدداری ہے۔ غداری کرنے والوں سے دوستی نہیں کرنی چاہیے اور نہ ہی ان کی حمایت کرنی چاہئے ۔

  • ETV
  • Last Updated: Feb 18, 2016 07:03 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
غداروں کے ساتھ یاری ملک کے ساتھ غدداری ہے : با با رام دیو
احمد آباد : جے این یو تنازع پر جاری بیان بازی میں اب یوگا گرو بابا رام بھی کود پڑے ہیں۔ راہل گاندھی کو نشانہ سادھتے ہوئے رام دیو نے کہا کہ غداروں کے ساتھ یاری ملک کے ساتھ غدداری ہے۔ غداری کرنے والوں سے دوستی نہیں کرنی چاہیے اور نہ ہی ان کی حمایت کرنی چاہئے ۔

احمد آباد : جے این یو تنازع پر جاری بیان بازی میں اب یوگا گرو بابا رام بھی کود پڑے ہیں۔ راہل گاندھی کو نشانہ سادھتے ہوئے رام دیو نے کہا کہ غداروں کے ساتھ یاری ملک کے ساتھ غدداری ہے۔ غداری کرنے والوں سے دوستی نہیں کرنی چاہیے اور نہ ہی ان کی حمایت کرنی چاہئے ۔


سیاسی پارٹیوں کے لوگوں کو بھی ووٹ بینک کی سیاست سے اوپر اٹھ کر ایسے معاملوں پر کم سے کم ملک کے اتحاد پر کوئی سمجھوتا نہیں کرنا چائے۔ انہوں نے کہا کہ جے این یو میں جو ہوا وہ سب کے سامنے ہے۔ وزیر اعظم کو اور حکومت کو اس سلسلہ میں سخت قدم اٹھانا چاہیے۔

First published: Feb 18, 2016 07:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading