உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہربھجن سنگھ بنے باپ ، گھر میں گونجی بیٹی کی كلكاری

    ہربھجن سنگھ کی ماں اوتار کور نے ایک ہندی ویب سائٹ کو بچی کی پیدائش کی بات بتائی۔ اوتار کور نے لندن میں فون کر کے اپنے بیٹے اور بہو کو مبارکباد بھی دی۔ انہوں نے بتایا کہ ماں اور بچی دونوں پوری طرح سے صحت مند ہیں۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      امرتسر : آف اسپنر ہربھجن سنگھ والد بن گئے ہیں۔ ان کی اہلیہ گیتا بسرہ نے لندن کے ایک اسپتال میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ ڈلیوری کے لئے تقریبا دو ہفتے پہلے ہی ہربھجن اور گیتا لندن چلے گئے تھے۔
      ہربھجن سنگھ کی ماں اوتار کور نے ایک ہندی ویب سائٹ کو بچی کی پیدائش کی بات بتائی۔ اوتار کور نے لندن میں فون کر کے اپنے بیٹے اور بہو کو مبارکباد بھی دی۔ انہوں نے بتایا کہ ماں اور بچی دونوں پوری طرح سے صحت مند ہیں۔
      قابل ذکر ہے کہ گزشتہ سال 29 اکتوبر کو ہربھجن اور گیتا کی شادی ہوئی تھی۔ گیتا اداکارہ رہ چکی ہیں۔ جون مہینے میں گیتا کی گود بھرائی کی رسم ہوئی تھی۔ اس وقت بھی گیتا لندن میں ہی تھیں۔
      First published: