உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گجرات کے دوارکا میں محسوس کئے گئے 5.0 شدت کے زلرلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف

    گجرات کے دوارکا میں محسوس کئے گئے 5.0 شدت کے زلرلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف

    گجرات کے دوارکا میں محسوس کئے گئے 5.0 شدت کے زلرلے کے جھٹکے ، لوگوں میں خوف

    گجرات کے دوارکا میں جمعرات دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولاجی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر تین بج کر پندرہ منٹ پر محسوس کئے گئے ۔

    • Share this:
      احمد آباد : گجرات کے دوارکا میں جمعرات دوپہر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولاجی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے دوپہر تین بج کر پندرہ منٹ پر محسوس کئے گئے ۔ ریختر پیمانے پر زلزلے کے شدت پانچ پوائنٹس صفر رہی ۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ اپنے اپنے گھروں سے باہر آگئے ۔ حالانکہ زلزلے کے جھٹکے سے خبر لکھے جانے تک کسی بھی طرح کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے ۔

      رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز گجرات کے دوارکا سے 223 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا ۔ اس سے پہلے آج صبح ہی آسام کے سونت پور میں ۔۔۔ شدت کا زلزلہ آیا تو انڈونیشیا کے نارتھ مالوکو صوبہ کے سیرام جزیرہ پر ساحلی گاوں امہائی سے تقریبا 65 کلو میٹر دور ۔۔۔ شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: