உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سینئر بی جے پی لیڈر جینت لال بھانو شالی کا ٹرین میں قتل، سینے اور آنکھ میں ماری گئی گولی

    جینت لال بھانو شالی: فائل فوٹو

    بتایا جا رہا ہے کہ بھانو شالی کو دو گولیاں لگی جن میں سے ایک ان کے سینے میں اور دوسری ان کی آنکھ میں لگی۔ ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

    • Share this:
      گجرات کے بی جے پی کے سینئر لیڈر جینت لال بھانو شالی کا ٹرین میں گولی مارقتل کر دیا گیا۔ کچھ علاقے کے قدآور لیڈر پر سیاجی نگری ایکسپریس میں حملہ ہوا۔ وہ بھج سے احمدآباد جا رہے تھے۔ ان پر کٹاریا اور سرویبری اسٹیشن کے درمیان نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر دیا۔

      بتایا جا رہا ہے کہ بھانو شالی کو دو گولیاں لگی جن میں سے ایک ان کے سینے میں اور دوسری ان کی آنکھ میں لگی۔ ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔
      First published: