گجرات اردو ساہتیہ اکادمی کے ذریعہ ادیبوں کو گورو پرسکار سے نوازا گیا
احمد آباد: گجرات اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے گوروپرسکار و بہتیرین کتابوں کے ایوارڈ سے ادبا و شعرا کو نوازا گیا۔ احمدآباد کے بائی کاکا ہول میں منعقدہ تقریب کا منظر دل کو چھو جانے والا تھا۔
- ETV
- Last Updated: Mar 31, 2016 11:35 PM IST

احمد آباد: گجرات اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے گوروپرسکار و بہتیرین کتابوں کے ایوارڈ سے ادبا و شعرا کو نوازا گیا۔ احمدآباد کے بائی کاکا ہول میں منعقدہ تقریب کا منظر دل کو چھو جانے والا تھا۔
احمد آباد: گجرات اردو ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے گوروپرسکار و بہتیرین کتابوں کے ایوارڈ سے ادبا و شعرا کو نوازا گیا۔ احمدآباد کے بائی کاکا ہول میں منعقدہ تقریب کا منظر دل کو چھو جانے والا تھا۔
خیال رہے کہ گجرات ساہتیہ اکاد می ہر سال ادبی دنیا میں نمایا خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات سے نوازتی ہے ، لیکن پچھلے پانچ سالوں سے اردو ساہتیہ اکادمی نے گور پرسکارکسی بھی اردو ادبب کو نہیں دیا تھا۔اس کے سبب اس سال پانچ سالوں پر منحصر سال 2010 تا 2014 تک کا گورپرسکار دینے کا اعلان کیا ۔ تقریب میں گجرات ساہتیہ اکادمی کے چیئر میں بھاگیش جھا اور کھیل کود و کلچرل کے وزیر نانو بھائی وناڑی کے ہاتھوں تمام ادیبوں کو گورو پرسکار ، چیک ، شال اور سند سے نوازا گیا۔