ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

جب عام آدمی کی طرح ریستوراں میں کھانا کھانے کیلئے پہنچے راہل گاندھی

اگلے ماہ گجرات میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں راہل گاندھی فی الحال تین دن کے دورہ گجرات پر ہیں ۔

  • Share this:
جب عام آدمی کی طرح ریستوراں میں کھانا کھانے کیلئے پہنچے راہل گاندھی
اگلے ماہ گجرات میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں راہل گاندھی فی الحال تین دن کے دورہ گجرات پر ہیں ۔

احمد آباد : اگلے ماہ گجرات میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں ۔ اسی سلسلہ میں راہل گاندھی فی الحال تین دن کے دورہ گجرات پر ہیں ۔ اس دوران دن بھر کی بھاگ دوڑ اور اشتہاری مہم کے بعد راہل گاندھی شام میںایک ریستوراں میں نظر آئے ۔ ان دیکھتے ہی لوگوں کی بھیڑ اکٹھا ہوگئی اور نوجوان لڑکے لڑکیا ں ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہوئے نظر آئیں۔

ویڈیو میں راہل گاندھی بات چیت کرتے ہوئے اور کھانا کھاتے ہوئے نظر آر ہے ہیں ۔ ان کے ساتھ اشوک گہلوت بھی بیٹھے ہیں ۔ اشوک گہلوت کو گجرات انتخابات میں کانگریس کی جیت دلانے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔






First published: Nov 03, 2017 01:58 PM IST