உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    جنوبی گجرات کی دوا ساز کمپنی میں آتشزدگی ، آگ پر پایا گیا قابو

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    تقریبا دو گھنٹے کی مشقت کے بعد دوپہر ڈیڑھ بجے اس پر قابو پا لیا گیا۔ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      گجرات میں ضلع ولساڈ کے واپی انڈسٹریل علاقے میں آج ایک دوا ساز کمپنی میں آگ لگ گئی۔
      پولس نے بتایا کہ واپی جی آئی ڈی سی کے فیز 3 میں واقع ایس کانت ہلیتھ کیئرلمیٹڈ نام کی کمپنی کے احاطے میں کھڑے ایک کیمیکل ٹینکر میں صبح ساڑھے گیارہ بجے آگ لگی اور اس کے ارد گرد پھیل گئی۔
      تقریبا دو گھنٹے کی مشقت کے بعد دوپہر ڈیڑھ بجے اس پر قابو پا لیا گیا۔ اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ سے ہونے والے نقصان کا تخمینہ کیا جا رہا ہے۔
      First published: