ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

دہشت گردی کے الزمات کا سامنا کرنے والے ملزم کو بامبے ہائی کورٹ نے حج پر جانے کی دی اجازت

دہشت گردی کے الزمات کا سامنا کرنے والے ملزم کو بامبے ہائی کورٹ نے حج پر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

  • Share this:
دہشت گردی کے الزمات کا سامنا کرنے والے ملزم کو بامبے ہائی کورٹ نے حج پر جانے کی دی اجازت
بامبے ہائی کورٹ ۔ فائل فوٹو

دہشت گردی کے الزمات کا سامنا کرنے والے ملزم کو بامبے ہائی کورٹ نے حج پر جانے کی اجازت دے دی ہے۔ ممبئی کے ملنڈ، گھاٹکوپر اور ممبئی سینٹر پر ہونے والے بم دھماکوں کے ملزم عاطف ملا کوبامبے ہائی کورٹ نے سفر حج پر روانہ ہونے کی اجازت دی ہے۔

خیال رہے کہ خصوصی عدالت نے عاطف ملا کو قصور وار قرار دیتے ہوئے دس سال قید کی سزا سنائی تھی ۔ تاہم نچلی عدالت کےفیصلہ کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ نے عاطف ملا کو 2005 میں ضمانت دیدی تھی ۔

First published: Jul 16, 2018 07:28 PM IST