ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

بیوی کے دفتر میں گھسا شوہر اور چاقو سے گود ڈالا، موقع پر موت

بیوی کے قتل کرنے کے بعد بغیر کسی پچھتاوے کے شوہر نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے اور معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

  • Share this:
بیوی کے دفتر میں گھسا شوہر اور چاقو سے گود ڈالا، موقع پر موت
علامتی تصویر

ممبئی سے متصل بھیندر میں دل دہلانے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بھیندر علاقے میں ہی سی اے آفس میں کام کر رہی بیوی وینا بھوئیر کے دفتر میں اچانک پہنچے شوہر نے پہلے چاقو نکال کر حملہ کیا اور پھر بیوی پر ایک کے بعد ایک چاقو سے وار کیا۔ دفتر میں بیٹھے تمام لوگ کچھ سمجھ پاتے تب تک شوہر نے درجنوں بار چاقو سے حملہ کر کے بیوی کی لاش بچھا دی۔

بیوی کے قتل کرنے کے بعد بغیر کسی پچھتاوے کے شوہر نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے اور معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ حالانکہ ابھی تک قتل کی وجہ کا انکشاف نہیں ہو پایا ہے۔ فی الحال وینابھوئیر کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھیجا گیا ہے۔ پولیس وینا کے اہل خانہ سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

وہاٹس ایپ پر چل رہے سیکس ریکٹ پر چھاپہ، پکڑی گئیں شادی شدہ خواتین

حاملہ اداکارہ کا قتل: پیٹ میں مارے اتنے چاقو کہ حمل میں پل رہا 8.5 ماہ کا بچہ فرش پر گرا

First published: Jan 29, 2019 09:17 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading