ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

این آئی اے کی سادھوی پرگیہ اور کرنل پروہت سے مکوکا ہٹا نے کی تیاری

مالیگاؤں : مالیگاؤں بم دھماکہ 2008 کیس میں جانچ ایجنسی این آئی اےنے وزیر داخلہ اور ریاست کے اٹارنی جنرل سے رائے طلب کی ہے کہ سادھوی پرگیہ اور کرنل پروہت پر سے مکوکا ہٹانے میں اپنی رائے دیں ۔این آئی کے اس قدم سے مالیگاؤں شہر میں ناراضگی پھیل گئی ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت سادھوی اینڈ کمپنی کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرہی ہے ۔

  • ETV
  • Last Updated: Feb 09, 2016 11:22 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
این آئی اے کی سادھوی پرگیہ اور کرنل پروہت سے مکوکا ہٹا نے کی تیاری
مالیگاؤں : مالیگاؤں بم دھماکہ 2008 کیس میں جانچ ایجنسی این آئی اےنے وزیر داخلہ اور ریاست کے اٹارنی جنرل سے رائے طلب کی ہے کہ سادھوی پرگیہ اور کرنل پروہت پر سے مکوکا ہٹانے میں اپنی رائے دیں ۔این آئی کے اس قدم سے مالیگاؤں شہر میں ناراضگی پھیل گئی ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت سادھوی اینڈ کمپنی کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرہی ہے ۔

مالیگاؤں : مالیگاؤں بم دھماکہ 2008 کیس میں جانچ ایجنسی این آئی اےنے وزیر داخلہ اور ریاست کے اٹارنی جنرل سے رائے طلب کی ہے کہ سادھوی پرگیہ اور کرنل پروہت پر سے مکوکا ہٹانے میں اپنی رائے دیں ۔این آئی کے اس قدم سے مالیگاؤں شہر میں ناراضگی پھیل گئی ہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت سادھوی اینڈ کمپنی کے ساتھ نرم رویہ اختیار کرہی ہے ۔


مالیگاؤں شہر کے ممبر اسمبلی آصف شیخ رشید نے صدر جمہوریہ کو ایک خط ارسال کر کے مطالبہ کیا ہے کہ سادھوی اینڈ کمپنی پر سے مکوکا ہٹانا نہیں چاہئے۔ اگر ایساکیا گیا تو وہ مالیگاؤں شہر سے حکومت کے خلاف تحریک چھیڑ دیں گے اور عوام سڑکوں پر اتر آئیں گے ۔


انہوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ 2006 بڑا قبرستان بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار مسلم نوجوانوں کے ساتھ بھی برابر کا انصاف ہونا چاہیے۔ وہ بے قصور ہیں ، ان کی باعزت رہائی ہونی چاہئے ۔

First published: Feb 09, 2016 11:18 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading