ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

ہندوستان کے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور اس کی معلومات سے لیس ہونے کی ترغیب

ناگپور میں آج قومی ای گورننس کا اجلاس پورے زور و شور سے شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں ملک کے سرکردہ ماہرین شر کت کر رہے ہیں ۔ افتتاحی اجلاس میں جہاں مر کزی وزیر نتن کڈگری نے شرکت کی وہیں وزیر مملکت پی ایم او ڈاکٹر جتیندر سنگھ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے ۔

  • ETV
  • Last Updated: Jan 22, 2016 07:24 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
ہندوستان کے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور اس کی معلومات سے لیس ہونے کی ترغیب
ناگپور میں آج قومی ای گورننس کا اجلاس پورے زور و شور سے شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں ملک کے سرکردہ ماہرین شر کت کر رہے ہیں ۔ افتتاحی اجلاس میں جہاں مر کزی وزیر نتن کڈگری نے شرکت کی وہیں وزیر مملکت پی ایم او ڈاکٹر جتیندر سنگھ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے ۔

ناگپور : ناگپور میں آج قومی ای گورننس کا اجلاس پورے زور و شور سے شروع ہوا۔ دو روز تک جاری رہنے والے اس اجلاس میں ملک کے سرکردہ ماہرین شر کت کر رہے ہیں ۔ افتتاحی اجلاس میں جہاں مر کزی وزیر نتن کڈگری نے شرکت کی وہیں وزیر مملکت پی ایم او ڈاکٹر جتیندر سنگھ مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے ۔


افتتاحی اجلاس میں مر کزی وزرا نتن کڈگری اور ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ٹیکنالوجی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ہندوستان کے نوجوانوں کو ٹیکنالوجی اور اس کی معلومات سے لیس ہونے کی ترغیب دی ۔ نتن کڈگری نے کہاکہ ٹیکنالوجی کو گھر گھر پہنچانے کے لئے مر کزی حکومت کوشاں ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ عام لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھائیں ۔


وزیر مملکت پی ایم او ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کے خواب کو شر مندہ تعبیر کرنے کی بات پر زور دیتے ہوئے ای گورننس کو موجودہ عہد کی ایک اہم ضرورت قرار دیا ۔ انھوں نے کہا کہ معلومات اور مواصلات ٹیکنالوجی کے ذریعے شہری خدمات میں بہترین ٹیکنالوجی کے معلومات سے ہی ممکن ہے ۔

First published: Jan 22, 2016 07:24 PM IST