உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اٹل بہاری واجپئی کی موت کی افواہ، سوشل میڈیا پرلوگوں نے دیا خراج عقیدت

    راجستھان میں جمعرات کو سابق پی ایم اٹل بہاری واجپئی کی موت کی اطلاع سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

    راجستھان میں جمعرات کو سابق پی ایم اٹل بہاری واجپئی کی موت کی اطلاع سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

    • Share this:
      راجستھان میں جمعرات کو سابق پی ایم اٹل بہاری واجپئی کی موت کی اطلاع سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔جئے پور ،جودھپور سمیت ملک بھر میں لوگوں نے وہاٹس ایپ گروپ پر بغیر اس تصدیق کئے یہ اطلاع سچ یا جھوٹ ،خراج عقیدت تک دے دیا۔حالانکہ  دیر رات تک اس اطلاع کی تصدیق نہی ہو سکی ۔وہیں کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اسے فیک بھی بتاتے نظر آئے۔

      بتادیں کی ستمبر 2015 میں بھی اس طرح کی افواہ اڑی تھی اور اڈیشہ کے بالاسور ضلع کے ایک پرائمری اسکول میں خراج عقیدت اجلاس تک کا انعقاد کر دیا گیا تھا۔واجپئی کو خراج کے بعد اسکول کی چھٹی بھی کر دی گئی تھی۔جب موت کی خبر جھوٹی نکلی تو ضلع کلیکٹر نے اسکول پرنسپل کو معطل کر دیا تھا۔
      نیوز 18 اس کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔

      نیوز 18 اس کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔
      First published: