ہوم » نیوز » مغربی ہندوستان

آنندی بین پٹیل کی جگہ امت شاہ بنیں گے گجرات کے وزیر اعلی

احمد آباد : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا کہ بی جے پی صدر امت شاہ گجرات میں آنندی بین پٹیل کے مقام پر وزیر اعلی بننے والے ہیں ۔

  • Agencies
  • Last Updated: Jul 10, 2016 10:33 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آنندی بین پٹیل کی جگہ امت شاہ بنیں گے گجرات کے وزیر اعلی
احمد آباد : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا کہ بی جے پی صدر امت شاہ گجرات میں آنندی بین پٹیل کے مقام پر وزیر اعلی بننے والے ہیں ۔

احمد آباد : دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعوی کیا کہ بی جے پی صدر امت شاہ گجرات میں آنندی بین پٹیل کے مقام پر وزیر اعلی بننے والے ہیں ۔


سومناتھ مندر کے درشن کے ساتھ گجرات میں 2017 کے اسمبلی انتخابات کے لئے انتخابی مہم کی شروعات کرنے والے کیجریوال نے لوگوں سے کہا کہ وہ غنڈوں اور بدعنوانوں سے نجات پائیں ۔


سومناتھ کے مضافات میں کسانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیجریوال نے مرکز اور ریاست کی بی جے پی حکومتوں پر جم کر نشانہ بھی سادھا ۔

First published: Jul 10, 2016 10:33 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading