اپنا ضلع منتخب کریں۔

    آپریشن بلیو اسٹار کی 32 ویں برسی پر گولڈن ٹیمپل میں لگے خالصتان زندہ باد کے نعرے

    امرتسر : آپریشن بلیو اسٹار کی 32 ویں برسی پر سخت سیکورٹی کے باوجود امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔

    • IBN7
    • Last Updated :
    • Share this:
      امرتسر : آپریشن بلیو اسٹار کی 32 ویں برسی پر سخت سیکورٹی کے باوجود امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے ۔ انتظامیہ اور قانون و انتظام کو ٹھینگا دکھاتے ہوئے گولڈن ٹیمپل میں خالصہ کے انتہا پسند لیڈروں نے نعرے بازی کی ۔

      حالانکہ اس سے پہلے پنجاب کی بادل حکومت نے مشتعل لیڈروں کی گرفتاری کا دعوی بھی کیا ۔ پولیس نے سربت خالصہ میں اکال تخت صاحب کے ایگزیکٹو جتتھیدار دھیان سنگھ منڈ اور شرومنی اکالی دل امرتسر کے مکھی سمرن جيت سنگھ مان کو ان کے گھروں میں ہی نظر بند کردیا ۔  اس کے علاوہ متعدد دیگر سخت گیر گروپوں اور تنظیموں کے لیڈروں کو بھی ان کے گھر میں ہی نظر بند کر دیا گیا تھا ، یا حراست میں لے لیا گیا ۔

      اس درمیان آج خالصہ کے پنجاب بند کے اعلان کو دیکھتے ہوئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔  امرتسر میں دربار صاحب کے اندر سول ڈریس میں 150 سیکورٹی اہلکار اور ایس پی جی سی کی ٹاسک فورس بھی تعینات کر دی گئی ہے ۔
      First published: