اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ممبئی میں بزم نسواں نے کیا روزگار میلے کا انعقاد ، بڑی تعداد میں خواتین کی شرکت

    ممبئی : مسلم خواتین میں روزگارسے متعلق مواقع کو فروغ دینے کیلئے بزم نسواں نے روزگا رمیلہ کا انعقاد کیا ۔ میلے میں مسلم خواتین نے ہاتھوں سے تیار اشیا کی فروخت کی۔ مسلم خواتین نے وزیر اعظم مودی کی میک ان انڈیا تحریک سے جڑنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی : مسلم خواتین میں روزگارسے متعلق مواقع کو فروغ دینے کیلئے بزم نسواں نے روزگا رمیلہ کا انعقاد کیا ۔ میلے میں مسلم خواتین نے ہاتھوں سے تیار اشیا کی فروخت کی۔ مسلم خواتین نے وزیر اعظم مودی کی میک ان انڈیا تحریک سے جڑنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

      میلہ میں شرکت کرنے والی کالج کی زیر تعلیم ایک طالبہ آمنہ قاضی کا کہنا ہے کہ اس میلہ نے اسے اپنے آرٹ ورک کو فروخت کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم فراہم کیا ، جو کہ حوصلہ افزا ہے ۔ آمنہ قاضی کی طرح کئی ہی دیگر مسلم خواتین نے میلہ میں شرکت کرکے اپنے کاروبار کو فروغ دیا ۔

      قابل ذکر ہے کہ بزم نسواں کے زیر انتظام منعقدہ اس میلہ میں تقریبا 40 اسٹال لگائے گئے تھے ، جہاں کھانے پینے کی اشیا کے علاوہ کپڑے اور جیولری سمیت کئی چیزیں شامل تھی ۔ مسلم خواتین نے مودی حکومت سے مسلم خواتین میں گھریلو صنعت کو فروغ دینے کا مطالبہ کیا۔

      First published: