ہوم » نیوز » No Category

لشکر سے تعلق رکھنے کے الزام میں ممبئی ائیر پورٹ پر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا

ممبئی : این آئی اے نے آج ممبئی ایئرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔ اس پر لشکر سے تعلق رکھنے کا الزام ہے ۔این آئی اے کے مطابق اس کی حیدرآباد شاخ کو اطلاع ملی تھی کہ لشکر کا ایک کارندہ ممبئی ایئر پورٹ پر ہے۔ ٹیم نے دبش دے کر اس کو گرفتار کر لیا۔

  • Agencies
  • Last Updated: Dec 10, 2015 12:35 AM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
لشکر سے تعلق رکھنے کے الزام میں ممبئی ائیر پورٹ پر ایک شخص کو گرفتار کیا گیا
ممبئی : این آئی اے نے آج ممبئی ایئرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔ اس پر لشکر سے تعلق رکھنے کا الزام ہے ۔این آئی اے کے مطابق اس کی حیدرآباد شاخ کو اطلاع ملی تھی کہ لشکر کا ایک کارندہ ممبئی ایئر پورٹ پر ہے۔ ٹیم نے دبش دے کر اس کو گرفتار کر لیا۔

ممبئی : این آئی اے نے آج ممبئی ایئرپورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے ۔ اس پر لشکر سے تعلق رکھنے کا الزام ہے ۔این آئی اے کے مطابق اس کی حیدرآباد شاخ کو اطلاع ملی تھی کہ لشکر کا ایک کارندہ ممبئی ایئر پورٹ پر ہے۔ ٹیم نے دبش دے کر اس کو گرفتار کر لیا۔


گرفتار شخص کا نام اسداللہ خان (57) ہے۔ این آئی اے کی ٹیم نے اس سے سخت پوچھ گچھ کی ۔ایجنسی کے مطابق ملک کے کئی معروف مذہبی رہنما، سیاستدان اور اداکار دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ کئی نامور سینئر صحافی بھی نشانے پر ہیں۔ اس کے علاوہ دہشت گردوں نے کولکاتہ کے ہبلی میں بھی حملے کی سازش رچی تھی۔

First published: Dec 10, 2015 12:35 AM IST