உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر کے Ratnagiri کے سمندر میں ایک مشتبہ کشتی ملی، معاملے کی جانچ شروع

    عام طور پر اس علاقے میں پاکستانی کشتی ملنے کا امکان ہوتا ہے جسے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس معاملے میں اس بارے میں کوئی ٹھوس اطلاع نہیں ہے کہ کشتی پاکستان سے آئی ہے یا نہیں۔ اس معاملے میں مزید معلومات کا انتظار ہے۔

    • Share this:
      suspicious boat seized in Maharashtra: مہاراشٹر کے رتناگیری Ratnagiri ضلع میں سمندر میں ایک مشکوک کشتی ملنے کی اطلاع ملی ہے۔ عام طور پر اس علاقے میں پاکستانی کشتی ملنے کا امکان ہوتا ہے جسے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ تاہم اس معاملے میں اس بارے میں کوئی ٹھوس اطلاع نہیں ہے کہ کشتی پاکستان سے آئی ہے یا نہیں۔ اس معاملے میں مزید معلومات کا انتظار ہے۔
      ابتدائی اطلاعات کے مطابق کشتی سے اے کے 47 ملنے کی اطلاع ہے۔ پولیس سمیت کئی ادارے موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

      رپورٹ کے مطابق یہ کشتی عمان سیکورٹی کی سپیڈ بوٹ ہے۔ تاہم کشتی میں کوئی آدمی نہیں تھا۔ کشتی بہتی ہوئی ہندوستان آئی ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ کچھ ناکارہ ہتھیار ملے ہیں۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: