اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ممبئی میں رہائشی بلڈنگ میں لگی آگ، جان بچانے کیلئے بالکنی کے سہارے لٹکے لوگ

    ممبئی میں رہائشی بلڈنگ میں لگی آگ، جان بچانے کیلئے بالکنی کے سہارے لٹکے لوگ

    ممبئی میں رہائشی بلڈنگ میں لگی آگ، جان بچانے کیلئے بالکنی کے سہارے لٹکے لوگ

    Fire in Mumbai: ممبئی کے نیو تلک نگر علاقہ میں ہفتہ کو بڑا حادثہ پیش آیا ۔ علاقہ میں دو پہر تقریبا ۔۔۔ بجے رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ۔ واقعہ کی جانکاری ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے واقعہ پر پہنچ گئیں ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Maharashtra | Mumbai | Pune
    • Share this:
      ممبئی : ممبئی کے نیو تلک نگر علاقہ میں ہفتہ کو بڑا حادثہ پیش آیا ۔ علاقہ میں دو پہر تقریبا 2:43 بجے رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی ۔ واقعہ کی جانکاری ملتے ہی فائربریگیڈ کی گاڑیاں جائے واقعہ پر پہنچ گئیں ۔ جان بچانے کیلئے لوگ اپنے بالکنی سے باہر لٹک گئے ۔ ممبئی فائربریگیڈ کے مطابق ابھی تک کسی کے مرنے کی کوئی خبر ہے ۔

      آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی جائے واقعہ پر فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ گئیں اور عمارت میں پھنسے ہوئے لوگوں کو باہر نکالنا شروع کردیا ۔ جانکاری کے مطابق آگ بارہویں فلور کے ایک فلیٹ میں لگی ہے ۔ فائربریگیڈ کے ساتھ ایمبولینس اور پولیس کی ٹیم بھی جائے واقعہ پر موجود ہیں ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: