ممبئی۔ مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی 9 نشستوں کے لئے اتوار کو ہوئی ووٹنگ کے نتائج آنے شروع ہو گئے ہیں۔ اب تک آئے نتائج کے مطابق 9 سیٹوں میں سے 3 سیٹ کانگریس نے جبکہ 2 سیٹ بی جے پی نے جیت لی ہے۔ شیوسینا کو اب تک 1 سیٹ ملی ہے۔
کانگریس کے امیدوار بھائی جگتاپ اور شیوسینا کے رام داس کدم نے جیت درج کی ہے۔ جیت کے بعد رام داس کدم نے کہا کہ میں اس بات کا جواب خود ابھی ڈھونڈ رہا ہوں کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے میری مدد کیوں نہیں کی؟
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔