உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مہاراشٹر اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام گیٹ وےآف انڈیا پرکل ہند مشاعرہ کا انعقاد

    ممبئی : یوم جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی کے زیر اہتمام ممبئی کے تاریخی مقام گیٹ وےآف انڈیا پر کل ہند مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اکیڈمی نے اس موقع پر ادبا ، و شعرا اور اردو کی خدمت کرنے والے صحافیوں کو اعزازات سے بھی نوازا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      ممبئی : یوم جمہوریہ کے موقع پر مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی کے زیر اہتمام ممبئی کے تاریخی مقام گیٹ وےآف انڈیا پر کل ہند مشاعرے کا انعقاد کیا گیا ۔ اکیڈمی نے اس موقع پر ادبا ، و شعرا اور اردو کی خدمت کرنے والے صحافیوں کو اعزازات سے بھی نوازا۔

      یوم جمہوریہ کی مناسبت سے منعقدہ مشاعرہ میں ممبئی کے مقامی و بیرونی شعرا نے اپنا کلام پیش کیا ۔ راحت اندوری ، نواز دیوبندی اور قیصر خالد کے کلام پر لوگوں نے خوب داد و تحسین سے نوازا۔

      مشاعرے میں وزیر اعلی مہاراشٹر دیویندر فرنویس اور کابینی وزیر برائے اقلیتی امور ایکناتھ کھڑسے کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے ان کی غیر موجودگی میں اعزاز سے نوازا گیا ۔ دونوں شخصیات کے اعزاز کو بی جے پی لیڈران نے قبول کیا ۔

      First published: