اپنا ضلع منتخب کریں۔

    مہیش بھٹ نے وزیراعظم مودی کے پاکستان دورہ کا خیرمقدم کیا

    نئی دہلی۔ شہرہ آفاق فلم ساز مہیش بھٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان دورہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایک دن عام آدمی بھی اس طرح آنا فانا میں پاکستان کے دوروں سے لطف اندوز ہوسکے گا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی۔ شہرہ آفاق فلم ساز مہیش بھٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان دورہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایک دن عام آدمی بھی اس طرح آنا فانا میں پاکستان کے دوروں سے لطف اندوز ہوسکے گا۔ مہیش بھٹ نے ٹویٹر پر کہا کہ"انہوں نے (مودی اور شریف نے ) وہی کیا جو لاکھوں لوگ چاہتے ہیں"۔

      ہندوستان اور پاکستان کے عوام کے درمیان اچھے تعلقات کی وکالت کرنے والے کے طور پر مشہور مسٹر مہیش بھٹ نے کہا کہ ان کی بیٹی اور فلم ساز پوجا بھٹ اپنے دوستوں کے ساتھ کرسمس کا جشن منانے کے لئے ان دنوں پاکستان میں ہی ہیں۔

      واضح رہے کہ کل مسٹرنریندر مودی افغانستان سے لوٹتے وقت پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف كو ان کی سالگرہ اور نواسی کی شادی کی مبارکباد دینے اچانک پاکستان پہنچ گئے تھے۔

      First published: