ہوم » نیوز » No Category

مدینہ یونیورسٹی کی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچے مولانا اسعد اعظمی

ممبئی : معروف اسلامی اسکالرجامعہ سلفیہ کے استاد اور رابطہ اسلامی کے رکن مولانااسعد اعظمی عالم مشہوردرسگاہ مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقدہ دوروزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

  • News18
  • Last Updated: Jan 28, 2016 05:11 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مدینہ یونیورسٹی کی دو روزہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچے مولانا اسعد اعظمی
ممبئی : معروف اسلامی اسکالرجامعہ سلفیہ کے استاد اور رابطہ اسلامی کے رکن مولانااسعد اعظمی عالم مشہوردرسگاہ مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقدہ دوروزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

ممبئی : معروف اسلامی اسکالرجامعہ سلفیہ کے استاد اور رابطہ اسلامی کے رکن مولانااسعد اعظمی عالم مشہوردرسگاہ مدینہ اسلامک یونیورسٹی میں منعقدہ دوروزہ کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔


عالمی پیمانے پرمنعقدہونے والی اس کانفرنس میں ہندوستان کی جانب سے وہ واحد شخصیت ہیں جن کوکانفرنس میں شرکت کاموقع ملاہے۔


واضح ہوکہ اسلامک یونیورسٹی مدینہ منورہ میں دوروزہ انٹرنیشنل کانفرنس کاانعقاد کیا گیاہے۔ اس کانفرنس میں پوری دنیاسے علماء ودانشوران شرکت کررہے ہیں ، جس میںہندوستان کی نمائندہ شخصیت کی حیثیت سے مولانااسعداعظمی مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ مولانا کانفرنس میں من وسائل المحافظۃ علی الجماعۃ کے موضوع پراپنا خطبہ دیں گے۔

First published: Jan 28, 2016 05:11 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading