اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اے سی بی نے کانکنی گھپلہ میں گرفتاراشوک سنگھوی سے پوری رات پوچھ گچھ کی

    جے پور۔ راجستھان میں اب تک کے سب سے بڑے کانکنی گھپلہ میں گرفتار انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس(آئی اے ایس) کے افسر اور کان کنی کے چیف سیکرٹری اشوک سنگھوی سے پوری رات انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے پوچھ گچھ کی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      جے پور۔ راجستھان میں اب تک کے سب سے بڑے کانکنی گھپلہ میں گرفتار انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس(آئی اے ایس) کے افسر اور کان کنی کے چیف سیکرٹری اشوک سنگھوی سے پوری رات انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے پوچھ گچھ کی۔

      اے سی بی ذرائع کے مطابق سنگھوی سے پوری رات پوچھ گچھ کی گئی تاکہ پورے معاملے کی تہہ تک پہنچا جا سکے. یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ انہیں آج ادے پور عدالت میں پیش کیا جا سکتا ہے۔

      اے سی بی کو سنگھوی  کے گھر سے غیر ملکی شراب کی 100 سے زائد بوتلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔ ان کے خلاف ایکسائز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے ۔سنگھوی 1982 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں اور بنیادی طور پر راجستھان کے ناگور ضلع کے رہنے والے ہیں۔ وہ تقریبا پانچ سال تک کانکنی محکمہ کے سربراہ رہے۔

      First published: