مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے گھر گونجی کلکاریاں، جڑواں بچوں کو دیا جنم
میڈیا اسٹیٹمنٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایشا اور آنند پیرامل کے یہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ان کے دونوں بچے ماں ایشا کے ساتھ صحت مند ہیں۔ بیٹے کا نام کرشنا اور بیٹی کا نام آدیہ بتایا گیا ہے اور دونوں صحت مند ہیں۔
میڈیا اسٹیٹمنٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایشا اور آنند پیرامل کے یہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ان کے دونوں بچے ماں ایشا کے ساتھ صحت مند ہیں۔ بیٹے کا نام کرشنا اور بیٹی کا نام آدیہ بتایا گیا ہے اور دونوں صحت مند ہیں۔
ملک کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کی بیٹی ایشا امبانی کے گھر جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ امبانی خاندان اور پیرامل خاندان کی جانب سے جاری کردہ معلومات میں بتایا گیا ہے کہ ایشا امبانی نے 19 نومبر 2022 کو جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے جن میں ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔
میڈیا اسٹیٹمنٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایشا اور آنند پیرامل کے یہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور ان کے دونوں بچے ماں ایشا کے ساتھ صحت مند ہیں۔ بیٹے کا نام کرشنا اور بیٹی کا نام آدیہ بتایا گیا ہے اور دونوں صحت مند ہیں۔ یہ بات مشترکہ میڈیا بیان میں کہی گئی۔
مکیش اور نیتا امبانی کے ساتھ ایشا امبانی کے شوہر آنند پیرامل کے والدین اجے اور سواتی پیرامل کی طرف سے جاری مشترکہ میڈیا بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں جڑواں بچوں کی آمد کا اعلان کرتے ہوئے بے حد خوش ہیں اور وہ سب بہت خوش ہیں۔ یہ ان کی زندگی کا سب سے اہم مرحلہ ہے۔
ایشا اور آنند پیرامل کی شادی سال 2018 میں ہوئی تھی۔ سال 2018 میں ایشا امبانی کی شادی ہیلتھ کیئر بزنس گروپ پیرامل کے مالک اجے پیرامل کے بیٹے آنند پیرامل سے ہوئی ہے۔ ان کی شادی ملک کی مہنگی ترین شادیوں کی فہرست میں شامل ہے، جس میں ملک، بالی ووڈ اور دنیا بھر کی کئی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔